Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

سعودی دورے پر معطل ہونے والے میسی کو معافی مل گئی؟

Published

on

ارجنٹینا کے سٹار فٹبالر لیونل میسی کی پی ایس جی کے ٹریننگ سیشن میں شرکت،کیا ان کی معافی قبول کر لی گئی؟
لیونل میسی نے آج باقاعدہ طور پر اپنے کلب پیرس سینٹ جرمین کے ٹریننگ سیشن میں شرکت کی، حال ہی میں میسی کی جانب سے ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر ویڈیو شئیر کی جس میں انہوں نے کلب کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر معافی مانگی تھی۔
واضح رہے کہ میسی کے دورہ سعودیہ کے بعدفرنچ کلب نے انہیں دو ہفتے کیلئے سسپینڈ کرتے ہوئے نیا کانٹریکٹ دینے سے بھی انکار کر دیا تھا لیکن میسی کی ٹریننگ سیشن میں شرکت کے بعد صورتحال پرسکون نظر آرہی ہے،مگر یہ ابھی تک واضح نہیں ہے کہ میسی اگلے میچ کیلئے پی ایس جی کو دستیاب ہوں گے یا نہیں

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین