Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

شمالی وزیرستان میں شرپسندوں نے لڑکیوں کا سکول بم سے اڑا دیا

Published

on

شمالی وزیرستان میں نامعلوم شرپسندوں نے لڑکیوں کے نجی اسکول کو بم سے اڑا دیا۔

ضلعی انتظامیہ نے تصدیق کی کہ شمالی وزیرستان میں بچیوں کے اسکول کو بم سے اڑا دیا گیا ہے، نجی اسکول شوہ درازندہ کورات گئے بارودی مواد سے تباہ کیا گیا۔

ڈی پی او کے مطابق واقعہ کی تحقیقات جاری ہے، ملزمان کو گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے گی۔ واقعہ کی تاحال کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔

 

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین