تازہ ترین

مچل سٹارک نے ٹیسٹ وکٹس میں ڈینس للی کو پیچھے چھوڑ دیا

Published

on

مچل سٹارک نےسب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹ لینے والے آسٹریلوی بالرز کی فہرست میں ڈینس للی کو پیچھے چھوڑ دیا۔

مچل سٹارک نے ہیگلے اوعل میں کیویز کے خلاف میچ میں 59 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں اور ڈینس للی کی 355 ٹیسٹ وکٹوں سے زیادہ وکٹ لے کر آسٹریلوی بالرز کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آگئے۔

اب صرف شین وارن (708)، گلین میک گرا (563) اور نیتھن لیون (527) اسٹارک کے 357 کے مجموعی اسکور سے آگے ہیں۔

Most Test wickets by an Australian Men’s player

Shane Warne 708
Glenn McGrath 563
Nathan Lyon 527
Mitchell Starc 357
Dennis Lillee 355

 

1 Comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version