Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

ہری پور میں بس حادثے میں 10 سے زائد افراد ہلاک، 15 زخمی

Published

on

ہری پورکی تحصیل خانپور میں بس کوسٹر کوترناوہ کھوئی بگراں کے مقام پرحادثے میں 10 سے زائد افراد جاں بحق، 15 سے زائد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا،بس کھائی میں جا گری، حادثے میں 10 سے زائد افراد جانبق 15 سے زائد زخمی ہوئے۔

رسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر امدای کاروائیوں میں مصروف ہیں۔حادثے میں ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے۔ ٹی ایچ کیو ہری پور خانپور میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔

زخمیوں اور جانبق افراد کو خانپورٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

Continue Reading
1 Comment

1 Comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین