پاکستان
ایم کیو ایم نے مزید وزارتیں مانگ لیں، پاور شیئرنگ فارمولے پر عمل کا مطالبہ
ایم کیو ایم نے وفاقی حکومت سے مزید وزارتیں مانگ لیں۔ایم کیو ایم نے ن لیگ کےساتھ کیا گیا معاہدہ ایک بار پھر حکومت کو یاد دلا دیا۔ متحدہ نے وزیراعظم کواپنے مطالبات یاد دلاتے ہوئے پاورشیئرنگ فارمولے پر عملدرآمد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے حکومت سے کئے گئے معاہدے کا معاملہ ایک بار پھر اٹھا دیا،ایم کیو ایم نے وزیر اعظم کو اپنے مطالبات یاد کروائے۔
ذرائع نے کہا کہ ایم کیو ایم کا مطالبہ ہے کہ حکومت طے شدہ فارمولے کے تحت معاہدہ پورا کرے،ایم کیو ایم نے حکومت سے مزید وزارتیں مانگی ہیں،حکومت نے ایم کیو ایم کو 5 وزارتیں دینے کا وعدہ کیا تھا۔
ایم کیو ایم نے حکومت سے باقی مطالبے بھی ماننے پر زور دیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے اہم فیصلوں میں مشاورت کی بھی یقین دہانی کرائی تھی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی