Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

سندھ اسمبلی کی 8 قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی ایم کیو ایم کو ملے گی، مذاکرات کامیاب

Published

on

سندھ اسمبلی میں قائمہ کمیٹیوں کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے درمیان برف پگھلنا شروع ہو گئی ، قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ پر مذاکرات کامیاب ہوگئے ، سندھ اسمبلی کی 8 قائمہ کمیٹیوں کی چیئر مین شپ ایم کیو ایم دی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپورٹس ،کلچر،اوقاف،سوشل ویلفیئر اور ویمن ڈویلپمنٹ سمیت 8 محکموں کی قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین ایم کیو ایم کے ہوں گے،ایم کیو ایم پاکستان نے پبلک اکاؤنٹس سمیت 12 سے زائد کمیٹیوں کا مطالبہ کیا تھا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین