پاکستان
مراد علی شاہ نے تیسری بار وزارت اعلیٰ سندھ کا حلف اٹھا لیا
مراد علی شاہ نے تیسری بار سندھ کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ان سے حلف لیا۔
حلف برداری کی تقریب گورنر ہائوس سندھ کے سبزہ زار پر منعقد کی گئی، چیر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری خصوصی طور پر تقریب میں شریک ہوئے۔
پیپلز پارٹی کے رہنما قائم علی شاہ، فریال ٹالپر، آغا سراج اور شرجیل میمن بھی تقریب میں موجود تھے۔
یوکے،فرانس ، ترکی، امارات، عمان ، سری لنکا، تھائی لینڈ، انڈونیشیا ، ملیشیا ، ویتنام اور بنگلہ دیش کے سفارت کاروں سمیت نگران وزیر اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر، نگران کابینہ کے وزراء، کاروباری اور سماجی شخصیات اور عمائدین شہر کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی