Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

چمن سے کوئٹہ جاتے ہوئے حافظ حمداللہ پر قاتلانہ حملہ

Published

on

جمیعت علماء اسلام ف کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ پر قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے۔

نامعلوم افراد پانچ منٹ تک فائرنگ کرتے رہے، جوابی فائرنگ سے ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔ سرکاری سکواڈ کی جانب سے جوابی فائرنگ کے بعد حملہ اور فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ( ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ کی گاڑی پر فائرنگ میزائی اڈہ کے مقام پر کی گئی، وہ چمن سے کوئٹہ جا رہے تھے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین