خواتین
مسلم لیگ ن کو پنجاب اسمبلی میں خواتین کی 30 نشستیں ملیں گی، فہرست میں کون کون ہے؟
مسلم لیگ ن کو پنجاب اسمبلی میں خواتین کے لیے مختص نشستوں میں سے 30سے زائد نشستیں ملیں گی،عظمیٰ بخاری، حنا پرویز بٹ، سلمیٰ سعدیہ تیمور، راحیلہ خادم حسین، بشری بٹ، ثانیہ عاشق جبیں، سلمیٰ بٹ مخصوص نشستوں پر ایم پی اے ہوں گی۔
مسلم لیگ ن کی طرف سے جمع کرائی گئی ترجیحی فہرست کے مطابق کنول پرویز، مہوش سلطانہ، نوشین عدنان، عاصمہ احتشام الحق، کوثر جاوید، عظمی جبیں راجہ، امبرین اسمائیل بھی مخصوص نشستوں پر ایم پی اے ہوں گی۔
ممتاز بیگم، سنبل ملک حیسن، رخسانہ کوثر، شازیہ رضوان، موتیہ بیگم، رابعیہ نسیم فاروقی، سونیہ عشر، عظمی کاردار، صفیہ سعید، تاہیا نون، آمنہ حسن، عاصمہ ناز عباسی بھی فہرست میں شامل ہیں۔
طاہرہ اورنگ زیب، شائستہ پرویز ملک، مریم اورنگ زیب، نزہت صادق، مسرت آصف خواجہ، سیما جیلانی، شزا خواجہ، رومینہ خورشید عالم مخصوص نشستوں پر ایم این اے ہونے کا امکان ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی