پاکستان
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزم بری
نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں واپس لے لیا۔ نیب نے سابق وزیراعظم سمیت تمام ملزموں کے خلاف ریفرنس واپس لیا۔
کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی،شاہد خاقان عباسی وکلاء کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔
نیب کی طرف سے ریفرنس واپس لینے کی درخواست دائر کی گئی،ڈپٹی پراسیکیوٹر اظہر مقبول نے عدالت کو بتایا کہ نیب شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس واپس لے رہا ہے۔
عدالت نے نیب کی ریفرنس والپس لینے کی درخواست پر تمام ملزموں کو بری کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی