تازہ ترین
قومی ٹیم کے کپتان کا فیصلہ نہ ہوسکا، ہیڈ کوچ کے لیے گیری کرسٹن سے رابطے
پاکستان ٹیم کا کوچ کون ہوگا؟ ابھی تک فیصلہ نہ ہوسکا،ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ کے لئے گیری کرسٹن سے بات چیت جاری ہے،گیری کرسٹن نے ہیڈ کوچ پر اپنی شرائط سے آگاہ کردیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی عہدیداران کو گیری کرسٹن کو راضی کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔ باؤلنگ کوچ کے لئے سابق آسٹریلوی کرکٹر جیسن گلیسپی کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ باؤلنگ کوچ کے لئے جیسن گلیسپی کے ساتھ معاملات طے پائے جانے کے قوی امکانات ہیں۔
ذرائع نے کہا کہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے لئے جسٹن لینگر اور مائیک ہیسن پہلے ہی انکار کرچکے ہیں۔
dionysius wynne
مارچ 27, 2024 at 8:29 شام
dionysius wynne
🔶 ТRАNSFЕR 0,7576 bitсоin. Receive > https://telegra.ph/BTC-Transaction--215092-03-14?hs=7db075cc8b0422ac4d7d196d3743ab96& 🔶
مارچ 28, 2024 at 8:47 شام
brd0w9