Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

ٹاپ سٹوریز

نواز شریف اور خاندان کے افراد شیر پر مہر نہیں لگا سکیں گے

Published

on

شریف فیملی شیر پر ٹھپا نہیں لگا سکے گی،ذرائع کے مطابق   8 فروری کو نواز شریف، شہباز شریف، حمزہ شہباز، مریم نواز سمیت شریف فیملی کے دیگر ارکان  شیر کے بجائے عقاب  کے نشان پر ٹھپہ لگائیں گے۔

نواز شریف, شہباز شریف اور حمزہ شہباز ماڈل ٹاؤن کے ووٹرز ہیں، ماڈل ٹاؤن این اے 128 کا حصہ ہے اور اس حلقے میں مسلم لیگ ن استحکام پاکستان پارٹی سے سیٹ ایڈجسمٹمنٹ کر رکھی ہے اور آئی پی پی اپنے انتخابی نشان عقاب پر الیکشن لڑ رہی ہے۔

 قومی اسمبلی کی نشست کے لئے عون چوہدری مسلم لیگ نون اور استحکام پارٹی کے مشترکہ امیدوار ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین