بزنس
15 سال کا ریکارڈ توڑنے کے دوسرے دن پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کے روز 15 سال ریکارڈ توڑنے کے بعد منگل کو کاروبار کا اختتام منفی رجحان کے ساتھ ہوا جس کی وجہ سرمایہ کاروں کی طرف سے منافع کی عجلت بنی۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منفی رجحان رہا،مارکیٹ341 پوائنٹس کی کمی سے 43 ہزار557 پر بند ہوئی،دن بھرمجموعی طور پر 329کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔
208کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ 102کے شیئرز میں اضافہ ہوا، مارکیٹ کی بلند ترین سطح 44 ہزار511 جبکہ کم ترین سطح 43 ہزار488 رہی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال