بزنس

15 سال کا ریکارڈ توڑنے کے دوسرے دن پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

Published

on

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کے روز 15 سال ریکارڈ توڑنے کے بعد منگل کو کاروبار کا اختتام منفی رجحان کے ساتھ ہوا جس کی وجہ سرمایہ کاروں کی طرف سے منافع کی عجلت بنی۔

 کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منفی رجحان رہا،مارکیٹ341 پوائنٹس کی کمی سے 43 ہزار557 پر بند ہوئی،دن بھرمجموعی طور پر 329کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔

 208کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ 102کے شیئرز میں اضافہ ہوا، مارکیٹ کی بلند ترین سطح 44 ہزار511  جبکہ کم ترین سطح 43 ہزار488 رہی۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version