پاکستان
آئی فون سمگلنگ کا نیا طریقہ، سستا عمرہ پیکج
پاکستان کسٹمز کی جناح ٹرمینل پر کارروائی،بھاری مالیت کے آئی فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔
سادہ لوح عمرہ زائرین کے ذریعے آئی فونز اسمگل ہونے کی اطلاع پر کارروائی کی گئی، امارات ائیر کی پرواز سے آنے والے ایک مشکوک عمرہ گروپ کے افراد سے 51 قیمتی آئی فونز برآمد کیے گئے، برآمدہ آئی فونز میں 25 عدد 15پرومیکس، 12عدد 14 پرومیکس، 14عدد 11، 12 پرومیکس شامل ہیں۔
اسمگل ہونے والے آئی فونز کی مالیت 2کروڑ 74لاکھ روپے ہے،اسمگلنگ کے ذریعے 88لاکھ روپے کی ڈیوٹی وٹیکسوں کی چوری کی جارہی تھی۔
ائیرپورٹ ارائیول پر عمرہ زائرین کے لیے تیز خدمات کی سہولت سے اسمگلرز فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہے تھے،آئی فونز کے خالی ڈبے زائرین سامان جبکہ آئی فونز پہنے ہوئے ملبوسات سے برآمد ہوئے۔
منظم گروہ سستے ٹکٹس اور رقم کی لالچ دیکر زائرین کو 1سے 10آئی فونز لانے کی ترغیب دیتے ہیں،حکام نے 3افراد کو گرفتار کرکے مجاز عدالت سے ریمانڈ حاصل کرلیا ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی