Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

موبائل فون، انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی سفارش نہیں کی، سندھ حکومت

Published

on

نگران وزیراطلاعات سندھ  احمد شاہ نے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کے لیے سندھ حکومت کی کسی بھی سفارش کی تردید کی ہے۔

کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے احمد شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت نے انٹرنیٹ بند کرنے کی کوئی سفارش نہیں کی،ایپکس کمیٹی میں بھی طے ہواتھا انٹرنیٹ سروس بند نہیں ہوگی۔

نگران وزیراطلاعات سندھ نے کہا کہ انٹرنیٹ پر سیاسی جماعتیں بھی مہم چلارہی تھیں،ملک دشمن پاکستان کے اندراور باہر انتخابات پر نظریں لگا کر بیٹھے ہیں،سندھ حکومت کی کوشش ہے اقتدار پرامن منتقل ہو جائے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین