شوبز
الحمرا میں ننگا ناچ، فحش ڈرامے، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سلیم ساگر کو ہٹا دیا گیا
نگران وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میرنے الحمراآرٹس کونسل لاہور کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سلیم ساگر کو عہدے سے ہٹا دیا۔چند ماہ پہلے تعینات ہونے والے سلیم ساگر کو نااہلی اور کرپشن کے الزامات کا سامنا تھا۔
وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر کے احکامات پر الحمرا ارٹس کونسل لاہور کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سلیم ساگر کو فوری طور پر ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں ٹراسفر کر دیا گیا ہے۔
چند ماہ پہلے اس عہدے پر تعینات ہونے والے سلیم ساگرکو نا اہلی اور کرپشن کے الزامات کا سامنا تھا۔ اب الحمرا کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا عارضی چارج ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمنسٹریشن انفارمیشن اینڈ کلچر ڈیپارٹمنٹ طاتق محمود کو دے دیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ الحمرا مال روڈ لاہور کی تاریخ میں یہ بھی سلیم ساگر کے زیر سایہ پہلی مرتبہ ہوا کہ خواتین ڈانسرز نے سٹیج ڈراموں کے نام پر عریانی اور فحاشی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے اور یہ سب کچھ سلیم ساگر کی ناک تلے ہوتا رہا۔
ان واقعات کے بعد ڈانسرز کے خلاف مقدمات درج ہو چکے ہیں اور ان پر پابندی عائد کی جا چکی ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی