شوبز
تھیٹر فیسٹیول کا 27 واں روز، شیما کرمانی نے تحریک نسواں پر ڈرامہ پیش کیا
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے ستائیسویں روز تحریک نسواں کی جانب سے تھیٹر پلے ”زیست“ پیش کیاگیا
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے ستائیسویں روز تحریک نسواں کی جانب تھیٹر پلے ”زیست“ اردو زبان میں پیش کیاگیا، تھیٹر کی رائٹر، ڈائریکٹر اور کوریوگرافر شیما کرمانی ہیں۔
ڈرامہ کی کاسٹ میں نینا بلیک،، تابتہ، رمیشا، آسیہ، شازیہ، صبیحہ، بشریٰ، زہرا اور شیما کرمانی شامل ہیں۔
”زیست“ امرتا پریتم کی مختصر کہانیوں کے دلکش جوہر کو زندہ کرتا ہے، یہ ڈرامہ زندگی اور ہوا کے علامتی کرداروں کے ذریعے آج کی خواتین کی زندگی کی حقیقت سے پردہ اٹھاتا ہے، جیسے زندگی اور ہوا معاشرتی منظر نامے کو عبور کرتی ہے۔
یہ ڈرامہ کثیر جہتی چیلنج اور کامیابیوں کو بیان کرتا ہے جو خواتین کے تجربات کو تشکیل دیتے ہیں، ”زیست“ عصری مسائل پر گہری نظر رکھتے ہوئے خواتین کے کردار اور خواہشات کی گہرائی سے تحقیق کرتا ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی