Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف منظم مہم چلانے والوں کی شامت، آئی جی اسلام آباد کی سربراہی میں 5 رکنی جے آئی ٹی تشکیل

Published

on

How dating apps became a threat to Russia's security?

سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف منظم چلانے والوں کی شامت آگئی۔تحقیقات کے لیے 5 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔آئی جی اسلام آباد جے آئی ٹی کے سربراہ ہوں گے ۔ ڈائریکٹرایف آئی اے سائبر کرائم بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کمیٹی کی منظوری دی۔آئی جی اسلام آباد جے آئی ٹی کی سربراہی کریں گے،ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔
ڈائریکٹر سی ٹی ڈبلیو، اسلام آباد کے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کمیٹی کے ممبر ہوں گے۔ اسلام آباد سی ٹی ڈی کے ایس ایس پی اس کے ممبر ہوں گے

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین