ٹاپ سٹوریز
پاکستان نے متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی درخواست کردی
پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کردی۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے صدر متحدہ عرب امارات کو خط لکھ دیا، یواے ای سے 2 ارب ڈالر کا قرض جنوری میں میچیور ہورہا ہے۔
ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ یو اے ای کی جانب سے مجموعی طور پر 3 ارب ڈالر ڈیپازٹ اسٹیٹ بینک میں رکھوائے گئے، ایک ارب ڈالر 17 کروڑ اور ایک ارب ڈالر 23 جنوری کو میچیور ہورہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ایک ارب ڈالر پر 3 فیصد اور دوسرے پر 6.5 فیصد شرح سود عائد ہے، یو اے ای کی جانب سے 2 ارب ڈالر کا ڈیپازٹ جلد رول اوور ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع وزارت خزانہ کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ وزیراعظم آفس اور وزارت خزانہ کی قرض رول اوور کرانے کے لیے بات چیت جاری ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان8 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور