Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس 277 پوائنٹس گر گیا

Published

on

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 277 پوائنٹس گر گیا۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس گراوٹ کے بعد کاروبار کے اختتام پر 64 ہزار 237 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 886 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازار میں 48 کروڑ شیئرز کے سودے 12 ارب 74 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 54 ارب روپے کم ہو کر 9 ہزار 319 ارب روپے ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین