Uncategorized
پاکستان کم از کم تین سال کے لیے آئی ایم ایف پروگرام لے گا، وفاقی وزیر خزانہ
وزیر خٓزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کم از کم تین سال کے لئے آئی ایم ایف پروگرام لے گا، اگلے مالی سال میں ترقی کی شرح بہتر رہے گی۔
وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے معاشی امور پر رپورٹنگ کرنے والے بین الاقوامی میڈیا ہاؤس بلومبرگ سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان رواں سال 300 ملین ڈالر کے پانڈا بانڈز جاری کرے گا۔ پانڈا بانڈز چینی مارکیٹ میں جاری کئے جائیں گے۔ چینی سرمایہ کار پانڈا بانڈز سے مستفید ہوں گے۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ چین دنیا کی دوسری بڑی بانڈ مارکیٹ ہے، ابتدائی طور پر 250 سے 300 ملین ڈالر کے بانڈز جاری کئے جائیں گے۔بعدازاں پانڈا بانڈز کے حجم میں اضافہ کیا جائے گا۔
وزیرخزانہ نے کہا کہ کیش بیلنس بہتر ہے، حکومت تمام قرض بروقت ادا کرے گی۔ہم معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہے ہیں،ادائیگیوں سے پاکستانی کرنسی پر دباؤ کا امکان نہیں ہے، امید ہے روپے کی قدر مستحکم رہے گی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان8 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
↔ Transaction 63 631 USD. GЕТ =>> https://telegra.ph/BTC-Transaction--172752-03-14?hs=4682f4eea08de0b7580d24a83ae6eb20& ↔
مارچ 23, 2024 at 9:41 صبح
knydgx