Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

Uncategorized

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم لندن پہنچ گئی،3 ٹی 20 اور 3 ون ڈے میچز کی سیریز کھیلے گی

Published

on

پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کراچی سے براستہ دبئی ہیتھرو، انگلینڈ پہنچ گئی۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم اور منیجمنٹ کو انگلینڈ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد عثمان نے استقبال کیا۔

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز 11، 17 اور 19 مئی کو کھیلے جائیں گے۔

تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز 23، 26 اور 29 مئی کو کھیلے جائیں گے۔ ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین