پاکستان
پرویز الٰہی 20 مقدمات میں ملزم نامزد، رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش
لاہور ہائیکورٹ میں چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیل پیش کردی گئی چوہدری پرویز الٰہی 20 کیسز میں نامزد ہیں۔
عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو لاہور میں درج تین مقدمات میں نامزد کیا گیا ہے،چوہدری پرویز الٰہی کیخلاف فیصل آباد کے چار کیسز میں نامزد کیا گیا ۔
رپورٹ کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو راولپنڈی کے 11 مقدمات، ضلع اٹک کے ایک کیس میں نامزد کیا گیا ہے،چوہدری پرویز الٰہی کو گوجرانوالہ کے ایک کیس میں نامزد کیا گیا ہے۔
جسٹس امجد رفیق نے آئی جی پنجاب کو کیسز کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیا تھا، پرویز الٰہی کی غیرقانونی بھرتی کیس میں ضمانت ہوگئی ہے لیکن انہیں نئے کیسز میں نامزد اور گرفتار ہونے کی وجہ سے رہائی نہیں ملے گی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی