کھیل
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف مستعفی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چئیرمین ذکاء اشرف اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے جبکہ انہوں نے اپنا استعفیٰ نگراں وزیراعظم کو بھجوا دیا۔
ذرائع کے مطابق ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ نگران وزیر اعظم کے استعفا منظور کرنے تک فرائض انجام دوں گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ذکا اشرف نےبطور چئیرمین مینجمنٹ کمیٹی اور ممبر بورڈ آف گورنر سے استعفی دیا،زکاء اشرف نے مینجمنٹ کمیٹی اجلاس میں استعفے کا اعلان کیا۔
ذکا اشرف نے مینجمنٹ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے بھی استعفی دے دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ذکا اشرف نے نے اختیار چئیرمین بورڈ رہنے کے بجائے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔
ذرائع نے بتایا کہ ذکاء اشرف نے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو اپنا استعفی بھیج دیا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی