Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

Uncategorized

پی سی بی سلیکٹرز کی کاکول اکیڈمی میں بابر اعظم اور شاہین آفریدی سے ملاقات

Published

on

پاکستان ٹیم کے سلیکٹرز کاکول پہنچ گئے، وہاب ریاض اور عبد الرزاق کاکول اکیڈمی ایبٹ آباد پہنچے ،دونوں سلیکٹرز نے بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی سے کپتانی کے حوالے سے بات چیت کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر اعظم نے پی سی بی سے تینوں فارمیٹس کی کپتانی کا مطالبہ کیا، بابر اعظم تینوں فارمیٹس کی کپتانی کے مطالبے پر بضد رہے تو پی سی بی پلان بی پر عمل کر سکتا ہے

ذرائع کے مطابق پلان بی کے تحت محمد رضوان کو بھی کپتان بنانے کا آپشن موجود ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین