Uncategorized
پیپلز پارٹی سپیکر اور ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی کے بلامقابلہ انتخاب کی خواہاں
پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ چاہتی ہے کہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی کا انتخاب بلامقابلہ ہو۔
ذرائع کے مطابق ناصر حسین شاہ اور شرجیل میمن کو ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے بات چیت کی ذمے داری دی گئی ہے۔
پیپلز پارٹی چاہتی ہے اسپیکر کے لیے اویس قادر شاہ اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے نوید انتھونی بلامقابلہ منتخب ہوں۔
دوسری جانب ایم کیو ایم نے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں۔
سپیکر کے لیے صوفیہ سعید اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے راشد خان کے کاغذات جمع کروائے گئے ہیں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی