پاکستان

پرویز خٹک پارٹی کی سربراہی اور رکنیت سے مستعفی ہوگئے

Published

on

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خٹک چیئرمین شپ اور پارٹی ممبر شپ سے مستعفی ہوگئے۔پارٹی اجلاس میں پرویز خٹک کا استعفی منظور کرلیا گیا۔

پرویز خٹک نے انتخابات میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن انتخابات میں ناکامی قبول کرتا ہوں۔

پارٹی کے نئے چیئرمین کی تعیناتی تک محمود خان قائم مقام چیئرمین رہیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پرویز خٹک نے سیاست کو عارضی طور پر خیر باد کہنے کا اعلان کیا تھا۔ انھوں نے کہا تھا کہ فی الحال کچھ وقت کے لئے سیاست سے بریک لے رہا ہوں۔

 

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version