پاکستان
پشاور: پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور کانسٹیبل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک
پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جا ں بحق ہوگیا، پولیس کےمطابق شاہ نواز نامی کانسٹیبل سلیمان خیل سے پولیو ٹیم کی سکیورٹی ڈیوٹی کے لیے جارہاتھا۔مقتول کی علاقے میں دشمنی چلی آرہی تھی۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے پولیس اہلکار کی شہادت پر اظہار افسوس اور شہید کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعلیٰ نے پولیس کو فائرنگ میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کیلئے اقدامات کی ہدایت کی اور پولیس حکام کو شہید کے ورثا کی مالی امداد کیلئے کارروائی عمل میں لانے کی ہدایت کی۔
علی امین گنڈا پور نے کہا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے پولیس نے لازوال قربانیاں دی ہیں، پولیس جوانوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں،ایسےبزدلانہ واقعات سے پولیس جوانوں کے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
discoverblog
جون 4, 2024 at 9:13 صبح
helloI like your writing very so much proportion we keep up a correspondence extra approximately your post on AOL I need an expert in this space to unravel my problem May be that is you Taking a look forward to see you