ٹاپ سٹوریز
پشاور: سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکہ، 10 زخمی
خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے حیات آباد میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے دو کی حالت تشویش ناک ہے۔
سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) کینٹ وقاص رفیق کا کہنا ہے کہ حیات آباد میں خودکش حملہ آور نے گاڑی ایف سی کی گاڑی سے ٹکرائی۔ جس کے نتیجے میں 7 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہوئے۔
پولیس کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا ہے۔
دھماکے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
حالیہ دنوں میں فورسز پر حملوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، پچھلے ہفتے ژوب گیریژن پر حملے میں 9 فوجی اہلکار شہید ہوئے تھے۔
اس سے پہلے بلوچستان کے علاقے بولار میں فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے می دو جوان شہید اور دو زخمی ہوئے تھے۔
مارچ میں پشاور کے کوچہ رسالدار کے علاقے میں خودکش بم دھماکے کے نتجے میں 56 افراد ہلاک اور 200 زخمی ہوئے تھے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی