Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

144 ارب 69 کروڑ عوام کی جیبوں سے نکلوانے کا منصوبہ، بجلی قیمتیں بڑھانے کے لیے آج سماعت

Published

on

How many electricity consumers got relief from 201 to 500 units in Punjab? Details have been released

عوام کوبجلی  کا ایک اور جھٹکا لگانے کی  تیاری کر لی گئی، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 144 ارب 69 کروڑ روپے کا بوجھ صارفین پر ڈالنےکا امکان ہے۔

۔چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گا، فیسکو نے 23 ارب 49 کروڑ،گیپکو نے 16 ارب 13کروڑ کا اضافہ طلب کیا ہے۔

حیسکو اور آئیسکو نے 9,9 ارب روپے کے اضافے کی درخواست دی، لیسکو 31 ارب میپکو نے 27 ارب روپے سے زائد کا بوجھ ڈالنے کی درخواست دی۔

پیسکو 9 ارب کیسکو 7 ارب سیپکو 5 اور ٹیسکو نے 4 ارب کا اضافہ مانگا ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین