Uncategorized
فلم پوپی کی ویڈنگ 10 مئی کو ریلیز ہوگی
لالی ووڈ کی طنز ومزاح سے بھرپور فلم پوپی کی ویڈنگ دس مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ طنز و مزاح اور ایکشن سے بھرپور لالی ووڈ کی نئی فلم میں نامور ادکارہ نازش جہانگیر اور خوشحال خان پہلی بار بڑے پردے پر جلوے دکھائیں گے۔
فلم کی کہانی کے مطابق خوشحال خان بیرون ملک بہترین زندگی گزار رہے ہوتے ہیں تو انہیں خاندان والے اچانک شادی کے لیے وطن بلا لیتے ہیں، ان کی رضامندی اور انہیں دلہن دکھائے بغیر ان کی شادی طے کردیتے ہیں۔
اسی طرح نازش جہانگیر کے خاندان والے بھی ان کی رضامندی کے بغیر ہی ان کی شادی طے کردیتے ہیں۔ اگرچہ ہیرو اور ہیروئن کی شادی الگ الگ طے ہوتی ہے لیکن درحقیقت ان دونوں کی آپس میں شادی طے کی جاتی ہے لیکن انہیں اس بات کا علم نہیں ہوتا۔
ٹریلر میں فلم کے تقریبا تمام مرکزی کرداروں کو دکھایا گیا ہے، فلم کی کہانی کنزہ ضیا اور عمار لاسانی نے لکھی ہے ، اس کے علاوہ یہ کہ انہوں نے ہی فلم کی ہدایات دی ہیں اور اسے پروڈیوس بھی کیا ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
📊 We send a gift from our company. Confirm >>> https://script.google.com/macros/s/AKfycbzstHjdAzmDgkh53ylhI0NfVrnkaU6NLwMQXeVc1zw4MPeo5MU0eR4Z0RPl7dMlV4KB/exec?hs=3987a49ddbd7ea50a3716679a40dda5a& 📊
مئی 6, 2024 at 5:59 صبح
wrfcvv
🔐 Operation #WN43 GET > https://script.google.com/macros/s/AKfycbzybyfILRQV7rokikLZnJA9na0NojC_oE1AMa-bO4IAKplz9as6TImMBZK7uIBxn48/exec?hs=3987a49ddbd7ea50a3716679a40dda5a& 🔐
مئی 9, 2024 at 11:19 شام
t7dhec