ٹاپ سٹوریز
چینی، دالوں اور گیس سلنڈر سمیت 20 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، مہنگائی کی شرح 24.39 فیصد ہوگئی، ادارہ شماریات
ہفتہ واربنیادوں پر مہنگائی میں 0.54 فیصد کا مزید اضافہ ہوگیا۔ سالانہ بنیادوں پرمہنگائی کی مجموعی شرح 24.39 فیصد ہوگئی۔۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وارمہنگائی کے اعدادوشمارجاری کردیے۔۔ادارہ شماریات کے مطابق حالیہ ہفتے 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
حالیہ ہفتے 8 اشیا کی قیمتوں میں کمی اور23 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔۔رپورٹ کے مطابق چینی 11 روپے 40 پیسے، گڑ5 روپے اوردال مسور5 فی کلومہنگی ہوئی، چاول 2 روپےکلو، ایل پی جی گھریلوسلنڈر11 روپے، انڈے 2 روپے درجن مہنگے ہوئے۔۔
ادارہ شماریات کے مطابق حالیہ ہفتے 8 اشیا کی قیمتوں میں کمی اور23 کی قیمتوں میں استحکام رہا،چینی 11 روپے 40 پیسے، گڑ5 روپے اوردال مسور5 فی کلومہنگی ہوئی۔
ادارہ شماریات کے مطابق چاول 2 روپےکلو، ایل پی جی گھریلوسلنڈر11 روپے، انڈے 2 روپے درجن مہنگے ہوئے۔
دال ماش 7 روپےکلو، 20 کلوآٹے کا تھیلا 3 روپے اور5کلوکوکنگ آئل کا ڈبہ 17 روپے سے زائد مہنگاہوا،حالیہ ہفتے آلو، تازہ دودھ، دہی، اوردال مونگ بھی مہنگی ہوئی۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق حالیہ ہفتے فی کلو ٹماٹر3 روپے، پیاز2 روپے، لہسن 3 روپے سے زائد سستا ہوا، کیلے 3 روپے فی درجن،ڈھائی کلوگھی کا ڈبہ 5 روپے، زندہ مرغی 5 روپے فی کلوسستی ہوئی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی