Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

اتوار کو مری میں وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات متوقع، کابینہ میں توسیع اور پنجاب میں پاور شیئرنگ فارمولے پر بات ہوگی

Published

on

وزیراعظم شہباز شریف اور پارٹی صدر نوازشریف کے درمیان اہم ملاقات کل ہوگی۔مری میں ہونے والی ملاقات میں وزیر اعلیٰ مریم نواز موجود ہوں گی۔

ذرائع کے مطابق اہم ملاقات میں وفاقی اور پنجاب کابینہ میں توسیع کے بارے میں مشاورت ہوگی، نواز، شہباز، مریم ملاقات میں پنجاب میں پاور شئیرنگ فارمولا سے متعلق بھی غوری ہو گا۔

ذرائع نے کہا کہ شریف خاندان اتوار کو لنچ پر اکٹھا ہوگا۔اہم ملاقات میں وفاقی اور پنجاب کابینہ میں توسیع بارے مشاورت ہوگی،وفاقی اور صوبائی کابینہ کے لئے مختلف ناموں پر غور ہوگا۔

ذرائع نے کہا کہ وزیراعظم کے دورہ سنٹرل ایشیا کے بعد نئے وزرا حلف اٹھائیں گے۔ پنجاب کابینہ کے لئے وزراء، مشیر کے نام تقربیا فائنل ہیں،نواز، شہباز، مریم ملاقات میں پنجاب میں پاور شئیرنگ فارمولا بارے بھی غور ہوگا۔

ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری اور پنجاب کی ٹاپ بیوروکریسی مری میں موجود ہیں،شریف خاندان پارٹی امور پر بھی غور و حوض کرے گا۔پارٹی میں اعلی عہدوں پر تبدیلی بارے بھی مشاورت ہوگی۔ نواز شریف سے پارٹی کے سئینر رہنماؤں سے ملاقات موقع ہے۔

Continue Reading
10 Comments

10 Comments

  1. Donaldtof

    جون 29, 2024 at 11:21 صبح

    mexico drug stores pharmacies
    https://cmqpharma.online/# buying from online mexican pharmacy
    best online pharmacies in mexico

  2. StephenFal

    جون 29, 2024 at 11:30 صبح

    mexico drug stores pharmacies: mexican pharmacy online – mexican online pharmacies prescription drugs

  3. StephenFal

    جون 29, 2024 at 12:50 شام

    mexican pharmaceuticals online: mexican online pharmacy – buying prescription drugs in mexico online

  4. medication

    جون 29, 2024 at 1:57 شام

  5. Donaldtof

    جون 29, 2024 at 2:05 شام

    п»їbest mexican online pharmacies
    https://cmqpharma.com/# mexico pharmacies prescription drugs
    mexico pharmacies prescription drugs

  6. Donaldtof

    جون 29, 2024 at 2:40 شام

    mexican pharmaceuticals online
    https://cmqpharma.com/# mexican pharmaceuticals online
    mexico drug stores pharmacies

  7. tablets

    جون 29, 2024 at 4:15 شام

  8. StephenFal

    جون 29, 2024 at 4:25 شام

    purple pharmacy mexico price list: medicine in mexico pharmacies – pharmacies in mexico that ship to usa

  9. Donaldtof

    جون 29, 2024 at 8:43 شام

    mexico drug stores pharmacies
    https://cmqpharma.com/# mexico pharmacies prescription drugs
    mexico drug stores pharmacies

  10. order

    جولائی 1, 2024 at 7:11 صبح

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین