پاکستان

جج ہمایوں دلاور کے خلاف پروپیگنڈا، عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھا کی آج ایف آئی اے طلبی

Published

on

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے نے سابق وزیراعظم کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا کو اسلام آباد کی مقامی عدالت کے جج دلاور ہمایوں کے خلاف سوشل میڈیا پر غلط معلومات دینے سے متعلق تحقیقات کے لیے طلب کر لیا۔

واضح رہے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توشہ خانہ ریفرنس میں تین سال کی قید سنانے والے جج دلاور ہمایوں ہی ہیں۔

پی ٹی آئی چیئرمین نعیم پنجوتھا کو ایف آئی اے اسلام آباد سائبر کرائم ونگ میں آج (منگل کو) صبح دس بجے طلب کیا گیا ہے۔ ان کے خلاف تحقیقات اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ہدایات پر شروع کی گئی ہیں۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version