پاکستان
وزارت کے لیے مجھ سے پیسے مانگنے کا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، تیمور سلیم جھگڑا
سابق وزیرِ خزانہ خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ میرے بارے میں پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ مجھ سے وزارت کے پیسے مانگے گئے، میں چیلنج کرتا ہوں کہ کوئی ایسی بات دکھا دے۔
ایک بیان میں تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ سی ایم ہاؤس میں کھڑا ہوں، پی ٹی آئی میں غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہئیں۔
تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، ناکام بنائیں گے، پارٹی مشکل میں تھی تو میں کھڑا تھا، نہ وزارت چاہیے تھی اور نہ کچھ اور، خیبر پختونخوا حکومت کو ہر طرح کی سپورٹ کروں گا۔
انہوں نے کہا کہ بیوروکریسی سیاست دانوں کو پھنسانے کیلئے گمراہ کن معلومات دیتی ہے، پی ٹی آئی حکومت میں قرضوں میں نمایاں کمی ہوئی تھی، وضاحت کرتا ہوں کہ آج بھی خیبرپختونخوا کا قرضہ 530 ارب روپے ہے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ کے پی کا قرضہ سندھ اور پنجاب سے نسبتاً اب بھی کم ہے، پی ٹی آئی حکومت ختم ہونے تک قرضہ 359 ارب روپے تھا، پی ڈی ایم اور نگراں حکومت میں قرضوں میں 200 ارب روپےکا اضافہ ہوا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی