Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

پی ایس ایل میچز کے لیے ٹکٹ خریدنا پڑے گا، مفت پاسز بند

Published

on

Has the PCB been placed under the Prime Minister's Secretariat as per the rules? The Standing Committee of the National Assembly asked for a report

پی ایس ایل میچز دیکھنے کے لئے ٹکٹ خریدنا ہوں گے، چیئرمین پی سی بی نے مفت ٹکٹس بند کروادئیے۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے وی آئی پی کلچر کا خاتمہ کرتے ہوئے باکس کے ٹکٹ بھی فروخت کرنے کا حکم دیا ہے۔

چیئرمین نے ایڈمنسٹریٹیو اور سیکورٹی اخراجات میں بھی کٹ لگادیا جس سے پی سی بی کو 25 کروڑ روپے کی بچت ہوگی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین