پاکستان

راولپنڈی: 3 دہشتگرد گرفتار، اڈیالہ جیل کا نقشہ اور ہینڈ گرنیڈ برآمد

Published

on

راولپنڈی میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے  3 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے اڈیالہ جیل کا نقشہ، ہینڈ گرنیڈ اور آئی ایس ڈیز برآمد کیے گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگردوں کا تعلق افغانستان سے ہے۔

پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اڈیالہ جیل کے اطراف میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

 

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version