Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

دلچسپ و عجیب

سپیشل برانچ کے ساتھ کام کرنے والے 3 کتوں کی ریٹائرمنٹ، میڈلز بھی دئیے گئے

Published

on

پنجاب پولیس کے ساتھ کام کرنے والے تین کتوں کی ریٹائرمنٹ کی تقریب ہوئی جو پنجاب پولیس کی تاریخ میں اس طرح کی پہلی تقریب ہے۔

سپیشل برانچ کے کتوں کی ریٹائرمنٹ تقریب عباس لائنز میں منعقد ہوئی، تقریب میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سمیت دیگر پولیس افسران نے شرکت کی ۔

 کتوں کی محکمہ پولیس میں خدمات کو سراہتے ہوئے میڈلز بھی دئیے گئے،ریٹائرمنٹ کی تقریب میں دو فیملیز نے کتوں کے دیکھ بھال کی ذمہ داری لے لی ۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین