Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

صادق سنجرانی نے رکن بلوچستان اسمبلی کا حلف اٹھا لیا

Published

on

محمد صادق سنجرانی نےرکن بلوچستان اسمبلی کا حلف اٹھا لیا۔

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹے سے زائد کی تاخیر سے شروع ہوا جس کی صدارت ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ نے کی۔

ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ نے صادق سنجرانی سے حلف لیا۔

اس کے علاوہ میر ظفر اللہ زہری اور محمد خان لہڑی نے بھی اسمبلی رکنیت کاحلف اٹھایا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق صادق سنجرانی پی بی 32 چاغی سے رکنِ بلوچستان اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔

 

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین