ٹاپ سٹوریز
ڈیرہ اسماعیل خان اور جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک جوان شہید
سیکیورٹی فورسزنے ڈی آئی خان اورجنوبی وزیرستان میں آپریشنز کئے جن کے دوران تین دہشتگرد مارے گئے، دہشتگردوں سے اسلحہ، ہتھیار اورگولیاں برآمد ، شمالی وزیرستان میں بارودی مواد پھٹنے سے سپاہی شہید ہوگیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں انٹیلی جنس بیسڈ اپریشن آپریشن کیا،شدید فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشنز خیبرپختونخوا کے 2 مختلف مقامات پر کئےگئے،جنوبی وزیرستان کے علاقے کوٹ اعظم میں بھی آپریشن،ایک دہشت گرد مارا گیا۔
آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا،ہلاک دہشت گردسکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے۔
-
کھیل12 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز5 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی