پاکستان
اشتعال انگیز تقاریر کا مقدمہ، مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ
مریم اورنگزیب سمیت دیگر کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کے مقدمے میں انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے
گزشتہ سماعت پر مریم اورنگزیب کی عدم پیشی پر قابل ضمانت وارنٹ جاری ہوئے تھے۔ مریم اورنگزیب آج بھی عدالت میں پیش نہ ہوئیں۔
عدالت میں رپورٹ دی گئی کہ ایڈریس درست نہ ہونے کی باعث وارنٹ گرفتاری کی اطلاع نہیں دی جا سکی
وارنٹ گرفتاری نوٹس پر مریم اورنگزیب کا پارلیمنٹ لاجز کا ایڈریس درج تھا وہاں وہ نہیں ہیں۔
عدالت نے مریم اورنگزیب کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان8 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور