Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

سربیا کے نوواکو وچ نے فرنچ اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا

Published

on

جورافل نڈال اورراجر  فیڈرر نہ کر پائے وہ جو کووچ نے کر دکھایا،فرنچ اوپن جیت کر ٹینس کی دنیا میں سب سے زیادہ بار(23) گرینڈ سلم ٹینس ٹائٹل جیتنے والے کھلاڑی بن گئےہیں۔

سربیا کے نوواک جوکووچ نے فرنچ اوپن جیت کر سب سے زیادہ گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے کا ریکارڈ قائم کر دیا، پیرس میں کھیلے گئے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں جوکووچ نے ناروے کے کیسپر رود کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی،فائنل میں جوکووچ کا سکور  6-3, 7-6, اور 5-7  رہا۔

اس کامیابی کے ساتھ جوکووچ سب سے زیاہ 23 گرینڈ سلم ٹینس ٹائٹل جیتنے والے کھلاڑی بن گئے۔جوکووچ آسٹریلین اوپن 10 ، ومبلڈن 7 اور یو ایس اوپن 3 مرتبہ جیت چکے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین