Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

شاہ محمود قریشی 9 مئی کو 12 مقدمات میں نامزد، شامل تفتیش کر لیا گیا

Published

on

شاہ محمود قریشی کا نام مزید 12 کیسز میں شامل کرتے ہوئے ان مقدمات میں ان کی گرفتاری ڈال دی گئی۔

شاہ محمود قریشی کےخلاف سانحہ9 مئی کے راولپنڈی ضلع میں 12 مقدمات درج ہیں۔

 پراسیکیوٹر نے عدالت میں تمام 12 مقدمات میں 2 جنوری تک جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے تمام مقدمات میں ایک ساتھ تفتیش کی اجازت مانگ لی۔

شاہ محمود جی ایچ کیو، آرمی میوزیم حملہ،حساس ادارہ دفتر حملہ کیس میں  ملزم نامزد ہیں۔

شاہ محمود قریشی میٹرو بس اسٹیشن جلانے کے مقدمات میں بھی  ملزم نامزد ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین