Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

شاہ محمد قریشی کی آج رہائی کا امکان، وکیل ضمانتی مچلکے لے کر جیل پہنچ گئے

Published

on

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی آج جیل سے رہائی کا امکان ہے۔

شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ضمانتی مچلکے لے کر راولپنڈی کی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی، وکیل عمیر نیازی اور رائے محمد علی بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ سے ضمانت منظورہونے کے بعد شاہ محمود قریشی کی آج رہائی کا امکان ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین