Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

شہباز شریف اور آصف زرداری کی آج شام کراچی ایئرپورٹ کے لاؤنج میں ملاقات کا امکان

Published

on

سابق صدر آصف علی زرداری اور ن لیگ صدر میاں شہباز شریف کی  کراچی ایرپورٹ پر ملاقات کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اور شہباز شریف ایک ہی وقت پر کراچی ایرپورٹ کے وی آئی پی ٹرمینل پر لینڈنگ ہوگی۔

آصف زرداری سکھر سے اور میاں شہباز شریف لاہور سے شام 6 بجے کراچی ایرپورٹ لینڈ کرینگے۔

دونوں رہنماؤں کے طیاروں کی لینڈنگ اور وی۔آئی پی ٹرمینل میں آمد شام 6 بجے ہے۔

امکان ہے کہ ایرپورٹ کے وی آئی پی لائونج میں پی پی اور ن لیگ قیادت کی ملاقات ہو۔

 آصف زرداری اور شہباز شریف کے خصوصی طیارے اور گاڑی کی آمد کی اطلاع کراچی ایرپورٹ کے وی آئی پی ٹرمینل دے دی گئی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین