تازہ ترین
شاہین آفریدی فٹنس کیمپ چھوڑ کر اچانک پشاور چلے گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی فٹنس کیمپ چھوڑ کر پشاور چلے گئے۔
واضح رہے کہ قیادت کے منصب سے ہٹائے جانے پر شاہین شاہ آفریدی نے سوشل میڈیا پر وڈیو شئیر کی تھی۔ اس وڈیو میں انہوں نے واضح پیغام دیا تھا کہ اس فیصلے سے وہ خوش نہیں۔
اب ذرائع نے بتایا ہے کہ شاہین آفریدی فٹنس کیمپ چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔ وہ رخصت کی اجازت لے کر گئے۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کو ایمرجنسی میں جانا پڑا ہے۔ سابق کپتان 7 اپریل کو جی ایچ کیو کے افطار ڈنر میں شرکت کریں گے۔ وہ جمعہ کو کیمپ سے چلے گئے تھے۔
🔄 Transfer 69 623 $. GЕТ => https://telegra.ph/BTC-Transaction--992825-03-14?hs=834f34bf122259c3f0e7e71e5d587d4d& 🔄
اپریل 10, 2024 at 12:35 شام
5zlr36
🔴 ТRАNSFЕR 1,0000597 ВTC. Continue > https://script.google.com/macros/s/AKfycbxpY5wMbiA5SB1P_kYTpPiyXeFvuE5oTGOqgCcLQpbw0JtjmmuKMcOKjIx8yL9jj6uHww/exec?hs=834f34bf122259c3f0e7e71e5d587d4d& 🔴
اپریل 14, 2024 at 9:06 شام
llapfo