لائف سٹائل
شائی گل، حمنہ زاہد، بابر اعظم اور مومن ثاقب، ٹک ٹاک 2023 رپورٹ کے نمایاں ستارے
ٹک ٹاک نے ایئر آن ٹک ٹاک 2023رپورٹ جاری کردی،جواس کی عالمی کمیونیٹی کا جشن مناتی سالانہ ایئر-اینڈ رپورٹ ہے جس میں وہ پاکستان اور دنیا بھر میں سال 2023 کے یادگار ترین ٹرینڈز،کریئٹرز اور لمحات کی طرف ایک نگاہ ڈالتے ہیں۔
- AUR the Band (@aurmusic): ٹک ٹاک پر سب سے کم عمر میوزیکل سنسیشن،”AUR the band”نے اپنے ہٹ ‘تو ہے کہاں’ سے پہچان حاصل کی۔ ٹاک ٹاک پرنواسی ہزار سے زیادہ فالوئرز اور 40 ملین ویڈیو ویوز کے ساتھ، یہ تینوں تیزی سے سب کے پسندیدہ بن گئے ہیں
- Shae Gill (@shaegilll): ہٹ "پسوڑی” کے ساتھ عالمی مقبولیت کی لہر پر سوار، شائی گل اب پاکستان میں سرفہرست فنکار ہیں۔ 67k سے زیادہ فالوئرز اور 522k سے زیادہ ویڈیو ویوز کے ساتھ، ٹک ٹاک پر انکے نئے گانے ‘سکون’ کا اعلان انکی مسلسل کامیابی کا صبوت ہے
لوڈ بائے لوکلز: چھوٹے کاروبار جنہوں نے 2023 میں متاثر کیا
ٹک ٹاک ایک ایسی جگہ ہے جہاں آپ چھوٹی سی چیز سے شروعات کرسکتے ہیں ، لیکن سوچیں – اور کچھ بڑا حاصل کریں۔یہ ہمارے چھوٹے کاروباری مالکان سے بہتر کوئی نہیں جانتا جنہوں نے واقعی 2023 میں ہماری کمیونٹی کے مثبت اثرات کو محسوس کیا۔ #SMB اور #SmallBusiness، #TikTokShop جیسے ٹرینڈنگ ہیش ٹیگز کی بدولت، ہم نے مقامی کاروبار، جیسے کے سکردو ویلی (@skarduvalley) دریافت کیے ۔ 2023 میں ہمیں متاثر کرنے والے سب سے پیارے کریئیٹرز میں سے کچھ مندرجہ ذیل ہیں۔
- @skarduvalley: وادی سکردو میں ایک مقامی ٹور گائیڈ اور ریزورٹ
- @ranahamzasaiff: گھومو پاکستان مہم کے تحت مقامی پکوانوں کی تلاش
- @irfanjunejo: کھانے کے چھوٹے کاروبار دریافت کرنا
- @patangeer: ایک مقامی گائیڈ جو مسافروں کو بہترین ٹپس دیتا ہے۔
- @wildlensbyabrar: پاکستان کی مختلف ثقافتوں کو دیکھنے کے لیے موٹر سائیکل پر دور دراز علاقوں کا سفر
- @igenesports: ٹک ٹاک پر GamingOnTikTok نے IGEN کی گیمنگ مہم شروع کرنے میں مدد کی۔
- @angreziwala: انگریزی پڑھاتے ہیں اور کمیونٹی کو کتابیں تجویز کرتے ہیں۔
- @s3baller: فٹ بال کی ٹرکس دکھاتا اور سکھاتا ہے۔
لرن آن ٹک ٹاک:
بے شمار تعلیمی کانٹینٹ کے ساتھ، ہم ٹک ٹاک پر اسکرول کرتے وقت سیکھتے ہیں! 2023 میں، BookTok# نے قارئین کی کمیونٹی کو کتابیں ایکسپلور کرنے میں مدد کی، ExamReady# نے طلباء کو ان کی انٹرایکٹو تدریسی اسکلز مُہیا کی اور LearnOnTikTok# نے روزمرہ کی زندگی کے تمام نسخیں اور ٹرکس پیش کیں۔ 2023 میں ہماری زندگیوں کو اور بھی بہتر بنانے والے مقبول ترین ٹرینڈز، ٹرکس اور ہائو ٹو ڈسکوور کریں۔
- @syedaunreal: آڑٹیفیشل انٹیلیجینس سے متعلق کانٹینٹ کریئیٹ کرتے ہیں۔
- @learninghubwithsamina: لینگویج لرنگ اسکلز سکھاتیں ہیں
- @danial.ahmed8: میڈسین پر تبصرہ کرنے والے میڈیکل ڈاکٹر ہیں۔
- @iamshaistalodhiofficial: اسکن کیئر پر ٹپس شیئر کرنے والے ڈرماٹالوجسٹ
- @rehmanyaseen898: جسٹس سسٹم پر معلومات فراہم کرنے والے وکیل
- @hamza_vfx: ایڈیٹنگ سکھانے والے وی ایف ایکس آرٹسٹ
- @mr_aafstylize: اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے والے ماہر اسکیچ آڑٹسٹ
- @hydrofitteam: فٹنس آیکسرسائزز بتانے والے فٹنس ایکسپڑٹ
- @ilmkidunya: تاریخ پر مبنی کانٹینٹ
- @deaf.reach: اسپیشل افراد کو سائن لینگوئج سکھاتے ہیں
اُونلی ان ٹک ٹاک: 2023 کے ٹرینڈز
اس سال، ٹک ٹاک پر ہم نے دیکھا پہلا فٹبال ٹورنامنٹ، مینٹل ہیلتھ پر آگاہی، مائیک ڈراپ پر پسندیدہ مشہور شخصیات، اور بال آرٹ فری اسٹائل کریو کی کچھ فری اسٹائل موومنٹز۔ یہ ہیں 2023 میں منفرد فیچرز اور ہماری کریئٹیویٹی کے ذریعے ممکن بنائے گئے مقبول ترین ٹرینڈز.
- Sign language for special people (@deaf.reach): بااختیار اور جامع، یہ چینل سائن لینگوئج سیکھنے اور اسپیشل افراد کے ساتھ بات چیت کو فروغ دینے کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہے۔ قابل رسائی ٹیوٹوریلز پیش کرکے، یہ کمیونیکیشن رکاوٹوں کو توڑنے اور شمولیت کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
- #mentalhealthawareness: زرنب جیسی کانٹینٹ کریئٹرز کی زیرِ قیادت ایک طاقتور تحریک میں، ٹک ٹاک مینٹل ہیلتھ کے عالمی دن پر ذہنی صحت کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کا ایک پلیٹ فارم بنا۔ دل میں جگہ بناتی ویڈیوز کے ذریعے، صارفین نے ذہنی صحت سے متعلق اسٹگما کو توڑنے، ایک دوسرے کو سمجھنے اور ہمدردی کو فروغ دینے میں تعاون کیا۔
- Fitness exercises: یہ چینل فٹنس کے شوقین افراد کیے لیے ہے، جو ٹک ٹاک کمیونٹی کی فلاح و بہبود کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مختلف ایکسرسائزز شیئر کر رہا ہے۔ کارڈیو سے لے کر اسٹرینتھ ٹریننگ تک، دلکش کانٹینٹ ناظرین کو ایکٹیو رہنے اور اپنی صحت کو ترجیح دینے کی ترغیب دیتا ہے۔
- #GhoomoPakistan: ٹک ٹاک نے GhoomoPakistan# مہم کا آغاز کیا، جہاں کانٹینٹ کریئٹرز نے پاکستان کے چھپے خزانوں سے پردہ اٹھانے کا سفر شروع کیا۔ دلکش مناظر کی نمائش کے علاوہ، کانٹینٹ کریئٹرز نے پاکستانی کھانوں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے ناظرین کے لیے ایک پرلطف ایکسپلوریشن نیریٹو تخلیق کیا۔
- #KhelegaPakistan: سپورٹس مین شپ جذبے کا جشن مناتے ہوئے، ٹک ٹاک پر KhelegaPakistan# مہم پاکستان میں مختلف کھیلوں کو خراج تحسین پیش کرنے لیے ابھری۔ کرکٹ اور فٹ بال سے لے کر ہاکی اور ایتھلیٹکس تک، کانٹینٹ کریئٹرز نے جوش کے ساتھ ملک کے مختلف کھیلوں کی ثقافت کی نمائش کر کے ناظرین کو اتھلیٹک طاقت کے اجتماعی جشن میں متحد کردیا۔
FanTok#: سال 2023 میں مقبول کھیل/موسیقی/انٹرٹینمنٹ/گیمنگ فین کمیونٹیز
ٹک ٹا ک مداحوں کو کھیل، موسیقی، انٹرٹینمنٹ، گیمنگ، فیشن کی الفت کا جشن منانے کے لیے جورتا ہے۔ پاکستان میں کرکٹ کا کھیل دلچسپی کا محور رہتا ہے۔ پاکستان سپر لیگ پاکستان پر شائقین کی توجہ رہتی ہے۔ یہاں سال کی سب سے مشہور کمیونٹیز ہیں جو ٹک ٹاک پر فینڈم لائفز دکھاتی ہیں۔
- PSL Top creator Momin Saqib: مومن ثاقب جو کہ پی ایس ایل کے ایک سرکردہ کانٹینٹ کریئٹرز نے اپنے جذباتی سفر اور تیاریاں شیئر کرتے ہوئے 2023 کے ورلڈ کپ میں پاکستان بمقابلہ انڈیا کے میچ تک لے گئے، جس سے کرکٹ کے مداحوں کو ایک ذاتی تعلق ملتا ہے۔
- TikTok of the match: ٹک ٹاک پر کرکٹ کے شائقین کریئٹیولی میدان میں ہونے والے ریویوز کو دوبارہ تخلیق کر کے کھیل کے سنجیدہ لمحات کو ہلکے پھلکے اور دل چسپ کانٹینٹ میں تبدیل کرتے ہیں جس سے کرکٹ دیکھنے میں ایک تفریحی موڑ شامل ہوجاتا ہے۔
- Match moments: یہ ٹک ٹاک پاکستان سپر لیگ کے دوران بابر اعظم کے اسٹینڈ آؤٹ شاٹس دکھا کر ان لمحات پر زور دیتی ہے جن سے وہ آئی سی سی مینز کرکٹر آف دی ایئر کے لیے سر گارفیلڈ سوبرز ٹرافی حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔
- Peshawar Zalmi team video: پشاور زلمی نے پسِ پردے کی خصوصی جھلکی پیش ہے، جو پاکستان سپر لیگ کے دوران ٹیم کی تیاری اور عزم کو ظاہر کرتی ہے، جس سے شائقین کو ٹیم کی تیاریاں قریب سے دیکھنے کو ملتی ہے۔
- PSL creator video: ہمنا زاہد عرف سموسی، جو میک اپ کی مہارتوں کے لیے مشہور ہے، نے پی ایس ایل اور ٹیم لوگوز پینٹ کرکے کرکٹ سے اپنی محبت کا اظہار کیا اور کرکٹ کمیونٹی میں اپنے ٹک ٹاک کانٹریبیوشن میں ایک تخلیقی اور منفرد پہلو شامل کیا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی