Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

شہباز شریف اور حمزہ شہباز 29 نومبر کو احتساب عدالت طلب

Published

on

احتساب عدالت   نے سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز  کو رمضان شوگر ملز ریفرنس میں طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے۔

احتساب عدالت نے شہباز شریف او حمزہ شہباز کو  29 نومبر کو طلب کیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج علی ذولقرنین اعوان نے سماعت کی۔

 شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف ریفرنس پر دوبارہ کارروائی شروع ہو گئی ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین