پاکستان
شہباز شریف اور حمزہ شہباز 29 نومبر کو احتساب عدالت طلب
احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو رمضان شوگر ملز ریفرنس میں طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے۔
احتساب عدالت نے شہباز شریف او حمزہ شہباز کو 29 نومبر کو طلب کیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج علی ذولقرنین اعوان نے سماعت کی۔
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف ریفرنس پر دوبارہ کارروائی شروع ہو گئی ہے۔